سندھ کے سرکاری ملازمین کے لئے نئی ایس او پیز جاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کے سرکاری ملازمین کے لئے نئی ایس او پیز جاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے نئی ایس او پیز جاری کردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں جس کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں رش کم کرنے کے لئے ملازمین کو محدود تعداد میں بلایا جائے گا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملازمین کو 15 روزہ روٹیشن میں بلایا جائے گا، ملازمین 15 دن گھروں سے کام کریں گے اور 15 روز دفاتر میں آنا ہوگا، جب کہ دائمی مرض میں مبتلا ملازمین گھروں میں رہ کر فرائض انجام دیں گے، اور افسران کو آئیسولیشن کی چھٹی لینے کے لئے کورونا مثبت کی رپورٹ جمع کرانا ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق سرکاری دفاتر میں تمام ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا، ملازمین کو سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا، سندھ سیکریٹریٹ آنے والے وزیٹرز کو مرکزی گیٹ پر روکا جائے گا، سیکریٹریٹ آنے کی ٹھوس وجوہات پر صرف متعلقہ دفتر تک جانے کی اجازت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں 15 ارب روپے نئی اسکیموں کے لیے رکھے ہیں: وزیر اعلیٰ سندھبجٹ میں 15 ارب روپے نئی اسکیموں کے لیے رکھے ہیں: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہم نے ایک بیلنس بجٹ دیا تھا، کرونا وائرس کی وجہ سے اگر نقصان ہوا ہے تو 4 یا 5 ارب کا ہوگا۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردووفاق نےابھی تک سندھ کو 606 ارب کے مقابلے میں553 ارب روپے فراہم کیے ہیں، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

سندھ: صحت کے شعبے کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافہسندھ: صحت کے شعبے کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافہحکومت سندھ نے گزشتہ سال کی نسبت محکمہ صحت کے بجٹ میں تقریباً 19 بلین روپے کا اضافہ کیا ہے، مالی سال 2019-20 میں صحت کا بجٹ 120اعشاریہ 486 بلین کا تھا جو اب 139اعشاریہ 178 بلین روپے کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلاول بھاشن کے بجائے سندھ کے راشن کا حساب دیں، مراد سعیدبلاول بھاشن کے بجائے سندھ کے راشن کا حساب دیں، مراد سعیدبلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعظم کے دورہ سندھ پر بیان کے جواب میں وفاقی وزیر مراد سعید کا ردعمل سامنے آگیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 18:44:20