محکمہ داخلہ سندھ کا نیا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا نیانوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ صوبے میں تعلیمی ادارے، ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، شادی ہالز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بزنس سینٹر، ایکسپوہالز، اسپورٹس کلب، جمز بھی بند رہیں گے۔ اسپورٹس ٹورنامنٹ، بیوٹی پارلر، مزارات، سنیما اور تھیٹر بھی بند رہیں گے۔ ریسٹورنٹ کو ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کاروباری دن پیر سے جمعہ تک اور کاروباری اوقات کار صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔ جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کل 2 جون ہوگا۔ فیصلہ ٹرانسپورٹرز کی وزیرٹرانسپورٹ کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی اور دکانوں کی بندش کی تردید کردی SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی حکمت عملی مرتب کر لی، اس سلسلے میں پابندیوں اور استثنیٰ سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی اعلان تک۔۔۔سندھ حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی؟ فیصلہ آج متوقعاسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مستقبل کی حکمت عملی پر آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں غور کیا جائے گا اورلاک ڈاؤن میں اضافے یا نرمی کے
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ، لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی سے متعلق فیصلہ متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »