سندھ میں اچانک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں اچانک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 13کیسزسامنے آگئے جس کے بعد صوبے

بھر میں متاثر افراد کی تعداد 34ہو گئی ۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتا یا کہ تفتان سے سکھر آنے والے 40زائر ین کے ٹیسٹ لیے گئے جن میں سے 13افراد کے نمونے مثبت آئے ہیں ۔بہاولپور صوبے پر اعتراض نہیں ،حکومت عوام کو تنگ کررہی ہے عملی کام کوئی نہیں کر رہی ،شاہد خاقان عباسی

انہوں نے بتایا کہ سکھر میں 293 زائرین تفتان سے آئے ہیں۔ ہمیں بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔ میں مزید میڈیکل اور دیگر سٹاف سکھر بھیج رہا ہوں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کرونا سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاون کی کوئی صورتحال نہیں، کچھ عناصر راشن اکھٹا کرنے کے حوالے سے پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذپاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا کہ وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے بھرپور مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی.
مزید پڑھ »

لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میو ہسپتال میں زیر علاجلاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میو ہسپتال میں زیر علاجلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »

فلپائن میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلئے منیلا میں کرفیوکا نفاذفلپائن میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلئے منیلا میں کرفیوکا نفاذفلپائن میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلئے منیلا میں کرفیوکا نفاذ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization Philippines Manila Curfew Imposed
مزید پڑھ »

کرونا وائرس 155 سے زائد ممالک میں پھیل گیا، چوبیس گھنٹوں میں 245 ہلاکتیںکرونا وائرس 155 سے زائد ممالک میں پھیل گیا، چوبیس گھنٹوں میں 245 ہلاکتیںتہران: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا کے 155 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں وائرس سے 245 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 ہزار 929 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث سندھ میں ایمرجنسی نافذ -کرونا وائرس کے باعث سندھ میں ایمرجنسی نافذ -کراچی: کرونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایمرجنسی نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے علما سے ملاقات کی۔علما کو سندھ حکومت کی جانب سے انسداد کرونا اقدامات سے آگاہ کیاگیا۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 02:06:20