سندھ: میئر ڈپٹی میئر چیئرمین و وائس چیئرمین انتخابات کا شیڈول جاری

پاکستان خبریں خبریں

سندھ: میئر ڈپٹی میئر چیئرمین و وائس چیئرمین انتخابات کا شیڈول جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سندھ: میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین و وائس چیئرمین انتخابات کا شیڈول جاری Sindh Local Bodies ByPolls Schedule SindhCMHouse sindhinfodepart

حکومت کے میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین ، وائس چیئرمین انتخابات 15 جون کو ہو گا، کاغذات نامزدگی 9 اور 10 جون کو جمع کرائے جا سکیں گے/ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 11 جون کو ہو گی۔امیدوار 14 جون تک اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے.

15 جون کو صبح 8 بجے سے 5 بجے تک پولنگ ہو گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق صاف شفاف اور قانون کے مطابق انتخاب کو یقینی بنایا جائے گا، 15 جون تک نہ کوئی ترقیاتی کام کرایا جا سکتا ہے نہ اس کا اعلان کیا جا سکتا ہے. کسی سرکاری افسر کو اختیارات کو غلط یاناجائز استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔یاد رہے کہ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا تھا کہ میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب جون کے پہلے ہفتے میں مکمل کیا جائے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک مزاحمت کروں گا، عمران خانملک میں جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک مزاحمت کروں گا، عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک مزاحمت کروں گا۔
مزید پڑھ »

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کا 25 مئی کو اسکولز بند رکھنے کا اعلانآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کا 25 مئی کو اسکولز بند رکھنے کا اعلانبورڈز امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، پرائیویٹ اسکولز میں ریگولر کلاسز 26 مئی کو شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی
مزید پڑھ »

میئر کراچی کے لیے ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، حافظ نعیم الرحمانمیئر کراچی کے لیے ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، حافظ نعیم الرحمانکراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ میئرکراچی کے لیے ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں۔۔۔۔
مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس عمران خان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونگےالقادر ٹرسٹ کیس عمران خان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونگےالقادر ٹرسٹ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:34:17