سندھ حکومت وفاق کیخلاف نفرت پیداکرنے کی کوشش کررہی ہے،فردوس شمیم

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت وفاق کیخلاف نفرت پیداکرنے کی کوشش کررہی ہے،فردوس شمیم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ تفرقہ بازی سندھ حکومت کی عادت بن چکی ہے، سندھ حکومت وفاق کیخلاف نفرت پیداکرنے

پی ٹی آئی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بجٹ کے حوالے سے ہمیں تنقیدکانشانہ بنایاگیا،تفرقہ بازی سندھ حکومت کی عادت بن چکی،سندھ حکومت ایساتاثردیتی ہے کہ انہیں حقوق نہیں مل رہے۔

انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی سندھ کارڈکھیل کرنفرت پیداکرنے کی کوشش کررہی ہے،وزیراعلیٰ کورونااورمیں وزیراعلیٰ کوروتاہوں،فردوس شمیم نقوی نے کہاکہ سرتاج تھیبوخان پرڈی ایس پی کے قتل کاالزام ہے،2018 میں سرتاج تھیبوکیخلاف ایف آئی آرکٹی،ہم اگرمرجائیں تواس کے ذمہ داربھی سرتاج تھیبوخان ہوں گے،انہوں نے کہاکہ آئی جی سندھ پیپلزپارٹی کے آئی جی بنے ہوئے ہیں، ان کوسندھ پولیس کا آئی جی ہوناچاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے 21 ڈبل کیبن گاڑیاں کیوں خریدیں؟سندھ حکومت نے 21 ڈبل کیبن گاڑیاں کیوں خریدیں؟وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان میں اپنے حصے کی رقم سے پلان کے تحت 21 ڈبل کیبن گاڑیاں خرید لی ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عوام کو غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کی تنبیہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کی عوام کو غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کی تنبیہ - ایکسپریس اردوعوام نے احتیاط نہیں کی تو لاک ڈاؤن کیلیے مجبور ہوں گے اور اس بار لاک ڈاؤن پہلے سے زیادہ سخت اور بھرپور ہوگا، ناصر شاہ
مزید پڑھ »

ماحولیاتی آلودگی کیس، وفاقی حکومت کیخلاف فیصلہ محفوظماحولیاتی آلودگی کیس، وفاقی حکومت کیخلاف فیصلہ محفوظچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ ماحولیاتی آلودگی کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، افسوس ہے حکومت کےترجیح نہ دینے پر اسلام آبادکا آج یہ حال ہے، حکومت اور اداروں کو بغیر کسی حکم کے ماہرین ماحولیات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیاسندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیاسندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:46:39