سندھ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ناصر حسین شاہ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ناصر حسین شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

سندھ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ناصر حسین شاہ Sindh MediaCellPPP MuradAliShahPPP

تجویز زیر غور نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے خاتمے کا جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے، حکومت سندھ کے لیے عوام کی جانوں سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس اوپیز کے تحت کاروباری

سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دی جائے گی، فی الحال صرف آن لائن کاروبار کی اجازت دی گئی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ عوام بھگت رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہنگامی حفاظتی اقدامات نہ اٹھاتے تو صورتحال کچھ اور ہوتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduکورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں 15مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیعخیبرپختونخوا میں 15مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیعخیبرپختونخوا میں 15مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع SamaaTV COVID19 lockdown
مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن عدالت نے سندھ حکومت سے تفصیلات طلب کرلیںکورونا لاک ڈاؤن عدالت نے سندھ حکومت سے تفصیلات طلب کرلیںکورونا لاک ڈاؤن : عدالت نے سندھ حکومت سے تفصیلات طلب کرلیں ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ، ذرائعسندھ حکومت کا لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ، ذرائعکراچی: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے، کاروباری اور عوامی سرگرمیاں بتدریج کھولی جائیں گی۔
مزید پڑھ »

سندھ میں مرحلہ وار لاک ڈاؤن نرم کرنے کا فیصلہ -سندھ میں مرحلہ وار لاک ڈاؤن نرم کرنے کا فیصلہ -کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مرحلہ وار لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت وزیراعلی ہاؤس میں بڑی بیٹھک ہوئی جس میں صوبائی وزرا، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی …
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ | Abb Takk Newsسندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:37:56