سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت کا کراچی کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ حکومت نے کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کے معاملے پر وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں پر فی یونٹ بجلی میں اضافی بوجھ ڈالنا ناانصافی ہے،300 سے 700 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں پر ایک روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ پر وفاق نوٹس لے۔ امتیاز شیخ نے کہا کہ خراب کارکرگی اور شدید لوڈ شیڈنگ کے باوجود کے الیکٹرک کراچی کے صارفین پر بجلی بلوں کا بوجھ بڑھاتی جارہی ہے، کراچی کے شہریوں کے ساتھ کے الیکٹرک کی ناانصافی پر وفاق کی پراسرار خاموشی سوالیہ نشان ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بجلی دینے کے بجائے اضافی بل دیئے جارھے ہیں سندھ حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ نا انصافی پر وفاقی حکومت سے احتجاج کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے صارفین پر فی یونٹ ایک روپے پینسٹھ پیسے کا اضافہ فوری واپس لیا جائے، کراچی کو بلا تعطل اور سستی بجلی فراہمی کے لئے وفاق اپنی زمہ داریاں پوری کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی صورتحال مزید خرابی کے راستے پر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

میرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچیمیرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ الیکشن ہوں گے، کراچی کا 70 فیصد اتھارٹی لینڈ کنٹرول وفاق کے پاس ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر برقرارکراچی میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر برقرارکراچی: شہرقائد میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر تاحال موجود ہیں، مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہوسکا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:34:51