سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص -
سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
رکن سندھ اسمبلی ساجد جوکھیو اور سعدیہ جاوید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ دونوں ارکان کا تعلق حکمران جماعت پیپلزپارٹی سے ہے۔ سعدیہ جاوید نے ایک روز قبل منگل کو کوروناٹیسٹ کروایا تھا۔ سعدیہ جاوید کے مطابق اب تک کورونا وائرس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ سعدیہ جاوید نے احتیاطی طور پر نجی لیب سےکورونا ٹیسٹ کرایاتھا۔
ادھر پیپلزپارٹی کے ملیر سے منتخب رکن سندھ اسمبلی ساجد جوکھیو بھی کورونا وائرس وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔سندھ اسمبلی کے مجموعی طور پر آٹھ ارکان کورونا پازیٹو کاشکار ہوچکے ہیں جن میں پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء سعید غنی، غلام مرتضی بلوچ، سہراب سرکی،، لیاقت آسکانی، سعدیہ جاوید، ساجد جوکھیو، جی ڈی اے کے سید راشدشاہ، ایم ایم اے کے سید عبدالرشید اور ایم کیوایم کی منگلا شرما شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے سندھ میں کورونا سے اموات
مزید پڑھ »
سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ ، اموات کی تعداد 374 ہوگئیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 24گھنٹےمیں مزید 5 مریض انتقال کرنے اور 573 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی ،
مزید پڑھ »
حکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھگورنر سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ کے اطراف بلڈنگ کی تعمیرات میں ایس بی سی اے ذمہ دار ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں آرٹیکل 235 کے نفاذ کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »