اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے سندھ میں تہرے قتل کا مقدمہ منتقل کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور درخواست
اسلام آباد سپریم کورٹ نے سندھ میں تہرے قتل کا مقدمہ منتقل کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور درخواست گزار ام رباب چانڈیو کے وکیل نے ویڈیو لنک کے ذریعے دلائل دیئے۔ دلائل کے دوران پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کی حمایت کی۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے استفسار کیا کہ ذاتی دشمنی اور سیاسی دہشت گردی کا فرق کیسے ہوگا؟ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کا آگاہ کیا کہ نظام کے خلاف اگر کسی کو اکسا کر سازش کی جائیگی تو وہ سیاسی دہشت گردی کے زمرے میں آئے گی۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو بعد میں سنایا جائے گا۔
’کرنل کی بیوی ‘ کی ویڈیو وائرل ، لیکن کچھ عرصہ پہلے اسی گاڑی پر ’کرنل ‘ بھی پولیس والوں کو گالیاں نکال رہا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل خیال رہے کہ درخواست گزار ام رباب چانڈیو نے سندھ ہائی کورٹ کے 19 اگست2019 کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے مقدمہ انسداد دہشت گردی عدالت سکھر سے میر پور ماتھیلو منتقل کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ درخواست گزار ام رباب نے ہائی کورٹ میں تہرے قتل کا مقدمہ سکھر سے کراچی انسداد دہشت گری کی عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیاتحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا SamaaTV
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کردیا - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت نے کچھ نہیں کیا، وفاق مداخلت کرے، اپوزیشن لیڈرفردوس شمیم نقوی
مزید پڑھ »
ڈبل سواری کا نیا نوٹیفکیشن بھی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنجمحکمہ داخلہ سندھ کا ڈبل سواری سےمتعلق نیا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا جس کے بعد عدالت نےدرخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی۔
مزید پڑھ »
ٹائیگرزفورس کو سندھ میں متحرک کرنے کا اصولی فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگرز فورس کا سندھ میں متحرک کرنے کا اصولہ فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »