سندھ حکومت نے کراچی کو اے ٹی ایم مشین بنا دیا، وسیم اختر - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران میئر کراچی وسیم اختر آبدیدہ ہوگئے مزید پڑھئے :

میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی الوداعی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وڈیرہ ذہنیت کے حامل لوگ خود مختار بلدیاتی نظام نہیں چاہتے جس کے باعث کراچی کے شہری گزشتہ 4 سال سے سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔

میئر وسیم اختر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے این ڈی ایم اے کو کراچی بھیج دیا، میں کہتا ہوں وہ خود یہاں آکر صورتحال دیکھیں، سیاست کو چھوڑیں یہاں لوگ مر رہے ہیں اور بد ترین حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ میئر کراچی نے مزید کہا کہ 4 سال تک SLGA-2013 میں ترمیم کے لئے مکمل جنگ لڑی ہے اگر میں آواز نہ اٹھاتا تو پورا ملک اور دنیا ہماری طرف متوجہ نہ ہوتی، ہم بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنے کے لئے بھر پور جنگ لڑ رہے ہیں۔

وسیم اختر کا مزید کہنا تھا کہ 4 سال سے صوبائی اے ڈی پی کے لئے اسکیمیں بھیج رہا ہوں ایک بھی منظور نہیں ہوئی یہ کراچی دشمنی نہیں تو کیا ہے؟ جب سے میئر بنا ہوں مجھے صرف ایک مرتبہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر نالوں کی صفائی کے لئے 50 کروڑ روپے جاری ہوئے ہیں باقی سب جھوٹ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مسائل کے حل میں وفاق اور سندھ سنجیدہ نہیں: وسیم اختر رو پڑےکراچی کے مسائل کے حل میں وفاق اور سندھ سنجیدہ نہیں: وسیم اختر رو پڑے
مزید پڑھ »

وسیم اختر نے کراچی کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیاوسیم اختر نے کراچی کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیاوسیم اختر نے کراچی کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وسیم اختر الوداعی پریس کانفرنس میں رو پڑےوسیم اختر الوداعی پریس کانفرنس میں رو پڑےکراچی میں الوداعی پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ صدرمملکت سے وزیراعظم اور گورنر سندھ سے وزیراعلیٰ تک سب کو خطوط لکھے لیکن کسی نے جواب نہیں دیا
مزید پڑھ »

’جینے دو کراچی کو‘ مسائل نئے نہیں پرانے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ’جینے دو کراچی کو‘ مسائل نئے نہیں پرانے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھوزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی میں حالیہ بارشوں سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ضلع وسطی میں گرین لائن کے اسٹرکچر نے نالے بلاک کر دیئے، لیکن شارع فیصل بند نہیں ہوئی، کراچی کے مسائل نئے نہیں پرانے ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا تعمیراتی شعبے کو ریلیف، کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت سندھ کا تعمیراتی شعبے کو ریلیف، کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتعمیراتی صنعت کےفروغ اور جائیداد کی خریدوفروخت میں تیزی لانے کے لیے مراعات کا بل صوبائی اسمبلی میں پیش ہوگا
مزید پڑھ »

سندھ میں مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ میں مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوہائی کورٹ سے درخواست کی جائے کہ اسٹریٹ کرائم کی سماعت کیلیے الگ جج تقرر کیا جائے، اپیکس کمیٹی سندھ کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:15:30