سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار، ماہرین کا اسکول نہ کھولنے کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کراچی: سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، جان لیوا وبا کے باعث صوبے میں تعلیمی ادارے بند ہیں مگر نجی اسکولوں کی تنظیمیں اسکول کھولنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں صورتحال اچھی نہی

ں، احتیاط کرنا ہو گی۔

گرمی میں کورونا وائرس ختم ہونے کی طرح بچوں کو متاثر نہ کرنے کے مفروضے نے بھی دم توڑ دیا ہے۔ کورونا وائرس سے بچے بھی محفوظ نہیں رہے۔ پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ میں اب تک جان لیوا وبا کورونا سے 1600 بچے متاثر ہو چکے۔ بڑوں کے مقابلے میں بچوں میں کورونا وائرس کی علامات مختلف ہیں۔ حالات جیسے بھی ہوں مگر نجی اسکولوں کی تنظیمیں سندھ حکومت سے ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ کاروبار اور ٹرانسپورٹ کی ایس او پیز سے مشروط اجازت دی گئی مگر ان پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ ماہرین صحت کہتے ہیں صورتحال اچھی نہیں، اسکول کھولنے کا فیصلہ مشکلات پیدا کرے گا۔

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی دوٹوک کہہ چکے ہیں کہ تعلیمی ادارے نہیں کھولے جائیں گے، بیشتر نجی تعلیمی اداروں کے بعد محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا سرکاری سکولوں میں آن لائن تعلیم شروع کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا سرکاری سکولوں میں آن لائن تعلیم شروع کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب سرکاری سکولوں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ آن لائن پڑھ سکیں گے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان SindhGovt
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان Sindh OnlineClasses Children CoronavirusPandemic LockDown pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP SaeedGhani1
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بھی بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ،6 جماعت سے 12ویں تک کے طلبا کو آن لائن کلاسز دی جائیں گی۔
مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:20:45