سندھ اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان نے صوبہ سندھ کا بجٹ مسترد کردیا

پاکستان خبریں خبریں

سندھ اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان نے صوبہ سندھ کا بجٹ مسترد کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا، اس کے ارکان احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نے بجٹ پر عام بحث کے دوران اس بات پر کڑی تنقید کی کہ بجٹ میں صوبے کے شہری علاقوں کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو گزشتہ بجٹ کا کچھ علم نہیں ہے۔ خزانہ کہاں خرچ ہوا ہے؟ جو تکلیف ہے اسی کا ذکر کریں گے۔ کراچی کے لیے کوئی نئی سکیم نہیں ہے۔ شہر کے لیے 2016ء کی سکیموں کو 2017ء میں ختم کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 36 سکیموں کو رکھا گیا، اگلے سال ان کو بھی ختم کر دیا گیا۔ مختلف محکموں کی کراچی کی سکیموں کو ختم کر دیا گیا۔ کراچی میں ہر شخص پانی کی بنیادی ضرورت سے پریشان ہے۔ جیسے جیسے گرمی بڑھ رہی ہے، پانی کی کمی بڑھ رہی ہے۔

ایوان کی کارروائی سے واک آﺅٹ کے بعد بعد ایم کیوایم پاکستان کے ارکان احتجاجی ریلی کی شکل میں نعرے لگاتے ہوئے ایوان سے باہر آئے اور انہوں نے مرکزی سیڑھیوں کے سامنے آکر احتجاج کیا۔ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کنور نوید جمیل نے کہا کہ کراچی کے تاجر اور محنت کش پاکستان کا معاشی وزن اٹھائے ہوئے ہیں مگر ان کی پریشانیوں کا مدوا کرنے والا کوئی نہیں، وہ وفاق اور صوبے کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں مگر انہیں کچھ نہیں ملتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صدر اور وزیر اعظم کو بلانے کی دھمکیسندھ اسمبلی کے اجلاس میں صدر اور وزیر اعظم کو بلانے کی دھمکیسندھ اسمبلی کے اجلاس میں صدر اور وزیر اعظم کو بلانے کی دھمکی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں جو ہوا اس پر بہت دکھ ہے: حسنین مرزاگزشتہ روز سندھ اسمبلی میں جو ہوا اس پر بہت دکھ ہے: حسنین مرزاگرینڈ ڈیموکریٹ الائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی حسنین مرزا کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس پر بہت دکھ ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں حلیم عادل شیخ کی قناصرو سسٹم پر شدید تنقید | Abb Takk Newsسندھ اسمبلی میں حلیم عادل شیخ کی قناصرو سسٹم پر شدید تنقید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

حکومتی دعوؤں کے برعکس آئندہ سال پاکستانی معاشی ترقی ایک فیصد رہے گی: آئی ایم ایفحکومتی دعوؤں کے برعکس آئندہ سال پاکستانی معاشی ترقی ایک فیصد رہے گی: آئی ایم ایفاسلام آباد: (دنیا نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی دعوؤں کے برعکس آئندہ سال پاکستانی معاشی ترقی ایک فیصد رہے گی ۔ کورونا سے عالمی معاشی بحران توقعات سے زیادہ سنگین ہوگا۔ بھارتی شرح نمو پاکستانی شرح نمو سے بھی زیادہ گرے گی۔

Render Time: 2025-02-24 14:32:37