سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس: مراد علی شاہ کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرت

پاکستان خبریں خبریں

سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس: مراد علی شاہ کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو کے سامنے آج پیش ہونے سے معذرت کر لی، جس کے بعد نیب نے مراد علی شاہ کو 8 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ جعلی اکاؤ

نٹ کے ذریعے اربوں روپے کرپشن کے میگا سکینڈل میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو آج طلب کر رکھا تھا، تاہم سید مراد علی شاہ نے بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر آج نیب تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کی ہے۔

قومی احتساب بیورو نے مراد علی شاہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں دو روز بعد 8 جولائی کو دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ نیب نے مراد علی شاہ کو 28 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھجوایا تھا جس کے جوابات مانگے گئے ہیں۔ مرادعلی شاہ اس سے پہلے دو بار نیب دفتر پیش ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عبدالستار ایدھی خدمت کی روشن مثالعبدالستار ایدھی خدمت کی روشن مثالاگر پاکستانی قوم سے انسانیت کی خدمت کی بدولت لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والے محسن کا نام معلوم کیا جائے تو وہ عبدالستار ایدھی کے علاوہ کوئی اور نہیں ہوسکتا،
مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیلاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی ایک اور باصلاحیت بیٹی نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔ سماجی خدمات پر نوعمر طالبہ رائنا خان نے دی ڈیانا ایوارڈ
مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹی Read News Female Students RainaKhan Made Pakistan Proud Winning TheDianaAward MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

پب جی گیم پرعارضی پابندی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنجپب جی گیم پرعارضی پابندی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنجوقارذکاء نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے آن لائن گیم پب جی پرعارضی پابندی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا SamaaTV
مزید پڑھ »

سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا ہے، شہباز گلسب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا ہے، شہباز گلوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا اور پھیل رہا ہے، کدھر ہے وہان کا سخت ترین لاک ڈاؤن ۔
مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی، آسمانی بجلی گرنے کے امکاناتکراچی سمیت سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی، آسمانی بجلی گرنے کے امکاناتکراچی:پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےکراچی سمیت سندھ میں مون سون کی بارشوں کےپیش نظر احتیاطی تدابیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تباہی پھیلنے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:53:49