مزید پڑھئے:
والد شریف بلوچ نے بتایا کہ بیٹی کو سانپ نے کاٹ لیا تھا، بچی کو علاقے میں طبی سہولیات نہ ملنے پر فوری طور پر سول اسپتال مکلی منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے ویکسین دینے سے انکار کردیا۔
والدشریف بلوچ نے الزام لگایا کہ منتیں کرنے کے باوجود بچی کو مطلوبہ انجیکشن نہیں لگایاگیا، میری بیٹی نے میرے سامنے سسک سسک کر جان دی، اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں سانپ کے کاٹے کے ایک اور شخص کو ایک بااثر شخصیت کی کال پر انجیکشن لگایا گیا لیکن میری بیٹی کو نہیں لگایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
مزید پڑھ »
بلوچستان اور سندھ میں پولیو کے مزید 4 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہورہا۔ ہم پیر سے لاک ڈاؤن کے دوسرے فیز میں داخل ہوں گے جس میں کچھ مزید سختیاں ہونگی۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا بڑا قدم، لاڑکانہ میں کرونا ٹیسٹ کے لیے لیب قائمسندھ حکومت نے لاڑکانہ میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے لیبارٹری قائم کر دی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ کے سابق مشیر کے حق میں فیصلہ سنا دیاواشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے وائٹ ہاؤس کو گمراہ اور ایف بی آئی سے تفتیش کے دوران جھوٹ بولنے والے مائیکل فلن کےحق میں فیصلہ سنادیا
مزید پڑھ »
کے پی کے میں 500 بستروں پر مشتمل ایمرجنسی اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو500 بستروں پر مشتمل یہ اسپتال 79 کنال رقبے پر تعمیر کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ کے پی کے نے سمری کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »