میلبرن ٹیسٹ میں رشبھ پنت کی ایک غیر روایتی شارٹ سلیکشن پر سنیل گواسکر نے انہیں 'احمق' کہا۔
سابق بھارتی کرکٹ ر اور کپتان سنیل گواسکر نے میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران رشبھ پنت کی شارٹ سلیکشن پر انہیں احمق قرار دیا۔ میلبرن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے خلاف بھارتی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار تھی۔ رشبھ پنت 37 گیندوں پر 28 رنز بنا کر اچھی فارم میں نظر آ رہے تھے لیکن انہوں نے ایک غیر روایتی شارٹ کھیل کر وکٹ گنوا دی۔ کھانے کے وقفے کے دوران سٹار اسپورٹس پر بات کرتے ہوئے گواسکر نے میچ کی صورتحال اور فیلڈ پلیسمنٹ کے پیش نظر شاٹ کو ' بیوقوفی ' قرار دیا۔ انہوں نے
کہا کہ آپ کے پاس وہاں دو فیلڈرز ہیں، اور آپ اب بھی اس شاٹ کو کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گواسکر کا کہنا تھا کہ رشبھ پنت نے وکٹ خود گنوائی ہے اس لمحے جب بھارت کو آپکی ضرورت تھی اور نامناسب شارٹ لگاکر آؤٹ ہو گئے۔ دوسری جانب نتیش کمار ریڈی اور واشنگٹن سندر کی آٹھویں وکٹ کی شراکت نے بھارت کی پوزیشن مستحکم کردی ہے اور انہیں کینگروز کی لیڈ ختم کرنے کیلئے محض ایک وکٹ پر 100 رنز درکار ہیں تاہم میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا ہے
کرکٹ میلبرن ٹیسٹ رسبھ پنت سنیل گواسکر بیوقوفی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوہلی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کرکٹر نہیں رہے، مگر کیسے؟آئی پی ایل میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے رشبھ پنت کو 27 کروڑ روپے میں خریدا
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کے اکیلے چھوڑے جانے کے دعوے کی تردید کردیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بشریٰ بی بی کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا
مزید پڑھ »
مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائشمحققین نے اس دوا کو مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا آئرلینڈ سے بھی تنازع، ڈبلن میں سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہآئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسرائیل کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا
مزید پڑھ »
بشار الاسد حکومت ختم کرنے والے حیات تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟الجولانی کی حیات تحریر الشام کو کو اقوام متحدہ، ترکیہ، امریکا اور یورپی یونین دہشتگرد تنظیم‘ قرار دے چکے ہیں جسے الجولانی نے غیر منصفانہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے موجودہ حالات کو نامناسب قرار دیاسابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایک مرتبہ پھر کھیل میں سیاست کو شامل کرتے ہوئے پاکستان کے موجودہ حالات کو ٹیم کےلیے نامناسب قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »