سنی لیون اور ہیمیش ریشمیا نے 'تندوری ڈیز' ریلیز کیا

मनोरंजन خبریں

سنی لیون اور ہیمیش ریشمیا نے 'تندوری ڈیز' ریلیز کیا
MUSICBollywoodNEW RELEASE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون اور معروف گلوکار و موسیقار ہیمیش ریشمیا نے ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے نیا گانا 'تندوری ڈیز' ریلیز کر دیا ہے۔ 'تندوری ڈیز' میں ہیمیش کے منفرد میوزک اور سنی لیون کے دلکش انداز کا زبردست امتزاج دیکھنے کو ملا ہے۔ دونوں کی اسکرین پر شاندار کیمسٹری نے گانے میں اضافی رنگ بھر دیے ہیں، جس کی وجہ سے یہ ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا۔ یہ گانا جدید اور دیسی انداز کا حسین امتزاج ہے، جسے پارٹی اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاور پیکڈ بیٹس، شاندار کوریوگرافی اور دیدہ زیب ویژولز نے اس گانے کو سال 2025 کا بڑا میوزک ہٹ بنانے کے امکانات روشن کر دیے ہیں۔

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون اور معروف گلوکار و موسیقار ہیمیش ریشمیا نے ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے نیا گانا ‘تندوری ڈیز’ ریلیز کر دیا ہے۔ ‘تندوری ڈیز’ میں ہیمیش کے منفرد میوزک اور سنی لیون کے دلکش انداز کا زبردست امتزاج دیکھنے کو ملا ہے۔ دونوں کی اسکرین پر شاندار کیمسٹری نے گانے میں اضافی رنگ بھر دیے ہیں، جس کی وجہ سے یہ ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا۔

یہ گانا جدید اور دیسی انداز کا حسین امتزاج ہے، جسے پارٹی اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاور پیکڈ بیٹس، شاندار کوریوگرافی اور دیدہ زیب ویژولز نے اس گانے کو سال 2025 کا بڑا میوزک ہٹ بنانے کے امکانات روشن کر دیے ہیں۔ ہیمیش ریشمیا نہ صرف میوزک بلکہ فلمی دنیا میں بھی بڑا دھماکہ کرنے جا رہے ہیں۔ ان کی نئی ریٹرو ایکشن میوزیکل فلم ‘بیڈاس روی کمار’ 7 فروری 2025 کو ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں 80 کی دہائی کا انداز، ایکشن، ڈرامہ اور میوزک شامل ہے، جو ناظرین کو ماضی کی گولڈن ایرا کی یاد دلائے گا۔Jan 28, 2025 07:53 AM"فیشن صرف لباس نہیں، طاقت کا ذریعہ ہے" - ملائکہ اروڑا کا نیا انکشافکنگنا رناوت کے سیاسی سفر نے ان کا فلمی کیریئر ڈبو دیاامریکا: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے تصادم کے بعد دریا میں گر کر تباہ،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

MUSIC Bollywood NEW RELEASE SONGL HEEMISH RESHMIA

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے، امیشا پٹیلمیں پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے، امیشا پٹیل2024 میں امیشا پٹیل اور سنی دیول کی فلم غدر 2 ریلیز ہوئی تھی جس نے بھارت سمیت دنیا بھر سے خوب بزنس کیا
مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہپاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہپاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔
مزید پڑھ »

مونٹی نیگرو میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاکمونٹی نیگرو میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک6 افراد ہلاک ہونے کے بعد مسلح حملہ آور نے 4 افراد کو مزید قتل کیا۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات میں مثبت رویہتحریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات میں مثبت رویہشیخ وقاص اکرم اور خالد حسین مگسی نے مذاکرات میں مثبت رویہ کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

سُپر اسٹار الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت مل گئیسُپر اسٹار الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت مل گئیعدالت نے الو ارجن اور پولیس کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
مزید پڑھ »

جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاجنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 20:13:28