سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہو گئی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت...

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظاسلام آبادسپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہو گئی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی،وکیل سنی اتحاد کونسل فیصل صدیقی نے جواب الجواب دیتے ہوئے کہاکہ آرٹیکل 218کے تحت دیکھنا ہے کیا الیکشن کمیشن نےاپنی ذمے داری شفاف طریقے سے ادا کی یا نہیں،ثابت کرو گا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمے داری مکمل نہیں کی،کیس سیدھا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں دی جا سکتیں، موقف اپنایا گیا کہ سنی اتحاد کونسل نے انتخابات میں حصہ نہیں...

وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ کیا 18جنرل سیٹیں جیتنے والی کو 30مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں؟چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ کی لاجک کے مطابق آپ کو تو پھر صفر سیٹ ملنی چاہئے، آپ کوئی سیٹ نہیں جیتے،آپ تحریک انصاف کے کیس پر دلائل دے رہے ہیں،آپ سب باتیں اپنے خلاف کررہے ہیں،وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ جنہیں آزاد امیدوار کہہ رہے ہیں وہ آزادامیدوار نہیں،چیف جسٹس نے کہاکہ اگر ہم آپ کے دلائل مان لیں تو آپ کا کیس ہی نہیں، آپ سمجھ جائیں گے جلد، ہم آپ کے دلائل مان لیتے ہیں تو مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو مل...

وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ سنی اتحاد کونسل آزادامیدوار نہیں،آزادامیدوار سنی اتحاد کونسل کے ساتھ دیگر جماعتوں میں بھی شامل ہوئے،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ایک ہی پارٹی سے ڈیکلریشن اور کاغذات نامزدگی والا کیا آزادادمیدوار ہوگا؟آزادامیدوارنہیں تو کسی پارٹی میں جا سکتا ہے؟آپ تو کہہ رہے کہ سنی اتحاد کونسل میں آنے دو، وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ اگر کوئی آزادامیدوار میری پارٹی میں شامل ہورہا ہے تو کیوں منع کروں گا، جسٹس عرفان سعادت نے کہاکہ آپ کی پارٹی کو تو بونس مل گیا، الیکشن میں حصہ لیا نہ سیٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ آج سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں کی دوبارہ سماعت کرے گی، عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت اہم کیس کی سماعت حتمی مرحلے میں داخل...
مزید پڑھ »

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی برا ہ راست سماعت جاریسپریم کورٹ میں سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی برا ہ راست سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فُل کورٹ کیس کی سماعت کررہا  ہے۔وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختصر رہوں گا، پندرہ منٹ میں جواب الجواب مکمل کروں گا، آرٹیکل 218 کے تحت دیکھنا ہے کیا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری شفاف طریقہ سے ادا کی یا...
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے پوچھا آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل کورٹ بینچ کر رہا...
مزید پڑھ »

ثابت کروں گا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری مکمل نہیں کی،سنی اتحاد کونسل کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں وکیل فیصل صدیقی نے جواب الجواب دیتے ہوئے کہاکہ دیکھنا ہوگا کیا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری شفاف طریقے سے ادا کی یا نہیں؟ ثابت کروں گا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری مکمل نہیں کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی...
مزید پڑھ »

متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹمخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فل بنچ کی سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیئے کہ متناسب نمائندگی کے اُصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بنچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواستپی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواستنظرثانی درخواست کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کےلارجر بینچ کے سامنے سنا جائے، درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:09:24