لندن : ( ویب ڈیسک ) سوئٹزرلینڈ کی نوعمر مڈفیلڈر ایمان بینی انجری کے باعث ویمنز فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگئیں۔
ایمان بینی کو میگا ایونٹ کے لئے سکواڈ میں منتخب ہونے کے ایک دن بعد گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ویمنز ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ہے، 16 سالہ مڈفیلڈر مراکش کے خلاف ٹیم کے دوستانہ میچ سے قبل ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہوئیں۔
بینی جو ینگ بوائز کلب کے لیے کھیلتی ہیں انہوں نے 30 جون کو زیمبیا کے خلاف ڈیبیو کیا تھا، ان کی جگہ بائر لیورکوسن کی امیرہ ارفاؤئی کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ایونٹ کے شیڈول کے مطابق گروپ اے میں شامل سوئس ٹیم کا مقابلہ 25 اور 30 جولائی کو ناروے اور نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قرض پر جشن اور فرانس نئے انقلاب کی دہلیز پر: گلوبل ویلج مطلوب احمد وڑائچ matloobwarraichyahoo.com ارجنٹائن نے فٹبال ، جرمنی نے ہاکی ، انگلینڈ نے کرکٹ ، اور بھارت نے کبھی ورلڈ کپ جیتا تو
مزید پڑھ »
زمبابوے کی ٹیم بھی ورلڈ کپ 2023 کی دوڑ سے باہرہرارے : ( ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں سکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آف سپنر نیتھن لیون ایشز سیریز سے باہرآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آف سپنر نیتھن لیون ایشز سیریز سے باہر ہو گئے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ پاک بھارت میچ: احمدآباد میں ہوٹلوں کے کرائے میں ہوشربا اضافہورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ARYNews
مزید پڑھ »
ٹورنٹو جانے والے پی آئی اے کے طیارے کو روسی فضائی حدود سے واپس بلایا گیاکراچی : پی آئی اے کی پرواز کے ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی کے باعث طیارے کو روسی فضائی حدود سے واپس بلایا گیا،
مزید پڑھ »