سوئی سدرن کو ’کے-الیکٹرک‘ کو مزید اضافی گیس فراہم کرنے کا حکم مل گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ان کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کو گیس کی بجائے فرنس آئل پر بھی چلایا جاسکتا ہے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پہلے ہی نقصان میں جانے والے سی این جی سیکٹر کی گیس کے الیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں۔
اپنے ایک بیان میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز بند کر کے گیس کے الیکٹرک کو منتقل کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاور پلانٹس فرنس آئل سے چل سکتے ہیں سی این جی سیکٹر کو تو پہلے ہی کورونا کے باعث ٹرانسپورٹ میں کمی کی وجہ سے بہت نقصان کا سامنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا وفاقی وزیر حماد اظہر کو خط
مزید پڑھ »
اسکول کھلنے پر 3 شفٹوں میں کلاسیں ہوں گی، آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشنچیئرمین آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن طارق شاہ کا کہنا ہے کہ اسکول کھلنے پر 3 شفٹیں ،3 گھنٹے کی ہوں گی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جب انکوائری کمیشن کام کر رہا تھا اس وقت شوگر ملزنے تشکیل پر اعتراض کیوں نہ کیا؟ چینی کمیشن پر جس وقت اعتراض کرنا تھا اس وقت کسی نے بھی نہیں کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی پائلٹوں کو کام سے روکا جائےیورپی یونین نے رکن ممالک کو خط لکھ دیاپاکستانی پائلٹوں کو کام سے روکا جائے،یورپی یونین نے رکن ممالک کو خط لکھ دیا EASA Orders Member States Bar Pakistani Pilots Work EU_Commission Official_PIA MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »