سوات، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

سوات، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

سوات کے علاقے کبل میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں ہوئے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ DailyJang

پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تھانے کے مال خانہ میں گولہ بارود کو آگ لگی جس کے باعث 13 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دھماکا سی ٹی ڈی کے پرانے آفس میں ہوا ہے، بظاہر خودکش یا دہشت گردی کا واقعہ نہیں لگ رہا۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق لاپرواہی کے باعث کوت میں رکھے اسلحہ میں دھماکا ہوا، دھماکے میں سی ٹی ڈی کے دو اہلکار شہید ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھانہ کبل دھماکے میں جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی، سوات کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذتھانہ کبل دھماکے میں جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی، سوات کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذتھانہ سی ٹی ڈی کبل میں 2 دھماکے ہوئے ، تھانے میں اسلحہ اور مارٹر گولے بھی موجود تھے، ممکن ہے مارٹرگولے پھٹنے سے دھماکے ہوئے ہوں: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

سوات: سی ٹی ڈی تھانے پر نہ حملہ ہوا اور نہ ہی فائرنگ ہوئی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈیسوات: سی ٹی ڈی تھانے پر نہ حملہ ہوا اور نہ ہی فائرنگ ہوئی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈیسوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 13 ہو گئی۔
مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی تھانہ کبل دھماکے میں 8 پولیس اہلکار شہید ہوئےسی ٹی ڈی تھانہ کبل دھماکے میں 8 پولیس اہلکار شہید ہوئےتھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دھماکا ہوا، دھماکے سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی تھانہ کبل دھماکے میں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے : آئی جی کے پیسی ٹی ڈی تھانہ کبل دھماکے میں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے : آئی جی کے پیتھانہ سی ٹی ڈی کبل میں دھماکا ہوا، دھماکے سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:07:03