Beyond the Breaking News

سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا

کرکٹ خبریں

سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
سوریا کمار یادیوبھارتی ٹیمٹی 20 کپتانی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 انٹرنیشنل کپتانی سے ہٹا دیا ہے۔ اس فیصلے کی بنیاد خراب فارم اور مستقبل کے فوائد پر ہے۔

گرمی کا انوکھا توڑ : شہری نے بغیر اے سی گھر کو کیسے ٹھنڈا کیا؟

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا جبکہ خراب فارم کی وجہ سے انہیں ٹیم سے بھی باہر کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہوم گراؤنڈ پر ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ جتوانے کے تین ماہ بعد سوریا کمار یادیو کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ یہ فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں سے قبل کیا گیا ہے۔بی سی سی آئی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ‘دی انڈین ایکسپریس’ کو بتایا کہ سلیکشن کمیٹی، بی سی سی آئی اور ٹیم مینجمنٹ نے کوچ گوتم گمبھیر سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کو اب یہاں سے ایک نئے کپتان کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ سوریا کی کپتانی میں ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ضرور جیتا لیکن ان کی حالیہ فارم اور مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے، سب کا یہی خیال تھا کہ اب آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے۔بھارتی ٹیم انگلینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے سے پہلے آئرلینڈ میں دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ بطور بلے باز سوریا کی فارم ایک بڑی تشویش کا باعث بنی ہوئی تھی اور وہ گزشتہ دو سالوں سے خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ اگرچہ انہوں نے راجستھان رائلز کے خلاف نصف سنچری بنا کر اپنے سیزن کا اختتام کیا لیکن وہ اس سیزن کی 13 اننگز میں 20.76 کی اوسط سے صرف 270 رنز ہی بنا سکے۔ یاد رہے کہ 2024 میں ویسٹ انڈیز میں ورلڈ کپ کی جیت کے بعد جب روہت شرما اس فارمیٹ سے ریٹائر ہوئے، تو بھارت کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی کپتانی سوریا کے سپرد کی گئی تھی۔آئی پی ایل میں شرکت پر ممبئی انڈینز نے آدھا معاوضہ دیا، مچل سینٹنر کا دعویٰغبارے سے موٹاپے کا علاج، لیکن کیسے؟

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

سوریا کمار یادیو بھارتی ٹیم ٹی 20 کپتانی کرکٹ بورڈ فارم

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Why Google wants to release 32 million weird mosquitoesWhy Google wants to release 32 million weird mosquitoesٹیکنالوجی کمپنی گوگل فلوریڈا میں 3 کروڑ 20 لاکھ بیکٹیریا سے متاثرہ مچھر چھوڑنے جا رہی ہے
مزید پڑھ »

جون 2026 میں بجلی کن estimated میں 20 پیسا فی یونٹ کی خالص ریلیفجون 2026 میں بجلی کن estimated میں 20 پیسا فی یونٹ کی خالص ریلیفبجلی کن estimated کو جون 2026 میں ربع War tariffomycin公子 quantity adjustment نفع سے 20 پیسا فی یونٹ کی خالص ریلیف میسر ہوگی۔ اپریل 2026 کے لیے ماہانہ فولک ایڈجسٹمنٹ میں 1.73 روپے فی یونٹ کی increase ہوئی لیکن جنوری-مارچ کے ربع War کی منفی ایڈجسٹمنٹ 1.93 روپے فی یونٹ سے اسے ختم کر دیا گیا۔ حکومتی measures کے باعث عالمی انرجی بحران کی وجہ سے فولک قیمتوں میں ا unfavorable affect محدود رکھا گیا۔
مزید پڑھ »

تہران میں ڈیڑھ سے دو کروڑ افراد کے ساتھ آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہتہران میں ڈیڑھ سے دو کروڑ افراد کے ساتھ آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہایرانی عہدیدار کے مطابق شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں 15 سے 20 ملین افراد کی شرکت سے ہوگی، جس کے بعد قم اور مشہد میں تدفین ہوگی۔ نماز جنازہ 24 گھنٹے جاری رہے گی اور پاکستان، افغانستان، بھارت، بنگلہ دیش اور کشمیر سے بھی سوگوار شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »

Power Division announces relief for consumers in JunePower Division announces relief for consumers in JuneAfter adjusting both components, consumers would benefit from a net reduction of 20 paisa per unit.
مزید پڑھ »

LHC upholds death sentences in motorway gang rape caseLHC upholds death sentences in motorway gang rape caseThe ATC had sentenced Abid Malhi and Shafqat Baga to death on March 20, 2021, for the rape of a woman on the Lahore-Sialkot Motorway
مزید پڑھ »

پنجاب میں 18 سے 20 لاکھ کا بprintsپنجاب میں 18 سے 20 لاکھ کا بprintsپنجاب میں 18 سے 20 لاکھ کا بprints
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-08-12 02:44:55