آئی پی ایل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ویبھاؤ سوریاونشی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سوریا کمار یادیو کو خراب فارم کے باعث عہدے سے ہٹا کر ٹیم سے باہر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم گراؤنڈ پر ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوانے کے تین ماہ بعد سوریا کمار یادیو کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق نے ایک نجی بھارتی چینل کو بتایا کہ سلیکشن کمیٹی، بی سی سی آئی اور ٹیم مینجمنٹ نے کوچ گوتم گمبھیر سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کو اب ایک نئے کپتان کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ سوریا کمار کی کپتانی میں ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ضرور جیتا لیکن ان کی حالیہ فارم اور مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے سب کا یہی خیال تھا کہ اب آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے۔یہ فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں سے قبل کیا گیا ہے۔دوسری جانب آئی پی ایل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ویبھاؤ سوریاونشی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ The big questions for the selectors before India's T20I squads are picked for the T20I series in Ireland and England and the Asian Gamesویمنز ٹی20 رینکنگ؛ پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال بڑے اعزاز سے محروم خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سوریا کمار یادیو کو خراب فارم کے باعث عہدے سے ہٹا کر ٹیم سے باہر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم گراؤنڈ پر ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوانے کے تین ماہ بعد سوریا کمار یادیو کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق نے ایک نجی بھارتی چینل کو بتایا کہ سلیکشن کمیٹی، بی سی سی آئی اور ٹیم مینجمنٹ نے کوچ گوتم گمبھیر سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کو اب ایک نئے کپتان کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ سوریا کمار کی کپتانی میں ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ضرور جیتا لیکن ان کی حالیہ فارم اور مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے سب کا یہی خیال تھا کہ اب آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے۔یہ فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں سے قبل کیا گیا ہے۔دوسری جانب آئی پی ایل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ویبھاؤ سوریاونشی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ The big questions for the selectors before India's T20I squads are picked for the T20I series in Ireland and England and the Asian Gamesویمنز ٹی20 رینکنگ؛ پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال بڑے اعزاز سے محروم خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔




