سوشانت کا قانونی وارث صرف میں ہوں، والد کا بیان

پاکستان خبریں خبریں

سوشانت کا قانونی وارث صرف میں ہوں، والد کا بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سوشانت کا قانونی وارث صرف میں ہوں، والد کا بیان تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ کی موت کے معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے سی بی آئی جانچ کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد ان کے والد کے کے سنگھ نے سوشانت کی املاک پر دعوی کیا ہے، انہوں نے پریس بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ سوشانت کے قانونی وارث ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل کچھ وکیلوں نے میڈیا میں کہا تھا کہ وہ سوشانت کے لیے وکیل مقرر کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ ان لوگوں نے سوشانت سے ہوئی کچھ باتوں کا حوالہ بھی دیا تھا۔ سوشانت کے والد نے کہاکہ میں کسی کو بھی یہ حق نہیں دیتا کہ وہ سوشانت کے معاملہ میں خود کو پیش کرے۔ دوسری جانب سوشانت کے اہل خانہ نے سوشانت خودکشی معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا انصاف میں حائل رکاوٹ کو رفتار دینے کے لیے خاص طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tvملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلانکینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
مزید پڑھ »

حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت نے سیاحت کے فروغ کےلیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی (این سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

سوشانت کی زندگی پرمبنی فلم کے مرکزی کردارکیلئے پاکستانی اداکار کا انتخاب - ایکسپریس اردوسوشانت کی زندگی پرمبنی فلم کے مرکزی کردارکیلئے پاکستانی اداکار کا انتخاب - ایکسپریس اردوسوشانت کی زندگی پرمبنی فلم کے مرکزی کردارکیلئے پاکستانی اداکار کا انتخاب -
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے Read News Pakistan CoronaVirus coronavirus pid_gov
مزید پڑھ »

مون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش حبس کا زور ٹوٹ گیامون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش حبس کا زور ٹوٹ گیامون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، حبس کا زور ٹوٹ گیا Rain Turns Weather Pleasant Lahore WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:01:42