عادل راجہ کے خلاف پاکستانی اتھارٹیز نے مختلف شکایات درج کرائی ہوئی ہیں مزید پڑھیے:
فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ برطانوی حکام نےکن وجوہات پر عادل راجہ کو حراست میں لیا ہے، گزشتہ روز یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ لندن پولیس نے انہیں طلب کیا ہے تاہم اس حوالے سے مزید اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔
عادل راجہ کے خلاف تازہ ترین شکایت 9 مئی سے متعلق کی گئی تھی، عادل راجہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ریاست پاکستان مخالف جذبات ابھارنے کی شکایت درج ہے۔ لندن پولیس نے عادل راجہ کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے حامی سمجھے جانے والے پاک فوج کے سابق افسر عادل راجہ نے پاک فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر پر پی ٹی آئی کے خلاف انتخابی دھاندلی کرنے اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ پر ہارس ٹریڈنگ کے الزامات عائد کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپرمارکیٹ میں 200 مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمیبرطانیہ کی سپر مارکیٹوں میں اشیائے خوردونوش کی 200مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو
مزید پڑھ »
اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بہن انتقال کر گئیں - ایکسپریس اردوفضا علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو بہن کے انتقال کی خبر سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میئر کیلئے حافظ نعیم کی حمایت کریگی یا نہیں؟ حلیم عادل نے نیا ویڈیو بیان جاری کردیاپی ٹی آئی میئر کیلئے حافظ نعیم کی حمایت کریگی یا نہیں؟ حلیم عادل نے نیا ویڈیو بیان جاری کردیا
مزید پڑھ »
وہ انٹرنیٹ ایپ جس نے پاکستان میں مقبولیت میں انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیایہ نئی انٹرنیٹ سروس پاکستان میں انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ٹوئٹر جیسے مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے زیادہ استعمال کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
وہ انٹرنیٹ سروس جس نے پاکستان میں مقبولیت میں انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیایہ نئی انٹرنیٹ سروس پاکستان میں انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ٹوئٹر جیسے مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے زیادہ استعمال کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ٹیبل ٹینس اور کیرم سمیت مختلف گیمز کھیلنے کی تصاویر، ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیبل ٹینس اور کیرم سمیت مختلف گیمز کھیلنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
مزید پڑھ »