سوشل میڈیا رولز پر مشاورت کیلئے وزیر اعظم کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا رولز پر مشاورت کیلئے وزیر اعظم کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

سوشل میڈیا رولز پر مشاورت کیلئے وزیر اعظم کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل socialmedia PTIGovernment DawnNews

ان اصولوں کے تحت سوشل میڈیا کمپنیاں کسی تفتیشی ادارے کی جانب سے کوئی معلومات یا ڈیٹا مانگنے پر فراہم کرنے کی پابند ہوں گی اور کوئی معلومات مہیا نہ کرنے کی صورت میں ان پر 50 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد ہوگا۔

ان قواعد و ضوابط کے تحت اگر کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو تحریری یا الیکٹرونک طریقے سے’غیر قانونی مواد‘ کی نشاندہی کی جائے گی تو وہ اسے 24 گھنٹے جبکہ ہنگامی صورتحال میں 6 گھنٹوں میں ہٹانے کے پابند ہوں گے۔ مختلف طبقات کی طرف سے اس اقدام پر حکومت پر تنقید سامنے آئے تھی اور ناقدین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے انتظامیہ کو 'مذہبی منافرت، ثقافتی اور نسلی تعصب پھیلانے اور قومی مفاد' کے نام پر آزادی اظہار کو کنٹرول کرنے کا موقع ہاتھ آجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ سارہ خان کی لال کپڑوں میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرلاداکارہ سارہ خان کی لال کپڑوں میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی مشہور اداکارہ سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کروناوائرس سے بچاو کیلئےسرجیکل ماسک گھر میں کیسے تیار کیئے جائیں؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلکروناوائرس سے بچاو کیلئےسرجیکل ماسک گھر میں کیسے تیار کیئے جائیں؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلکروناوائرس سے بچاو کیلئےسرجیکل ماسک گھر میں کیسے تیار کیئے جائیں؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ChinaCoronaVirus CoronaVirusSpreadRapidly FaceMasksShortage HowToMakeFaceMasks Home SurgicalMasks VideoViral SocialMedia infokpgovt
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاریاسلام آبادہائیکورٹ،سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین
مزید پڑھ »

ایران سے کراچی آنے والی غیر ملکی پرواز کو برج پر لگانے پر پابندیایران سے کراچی آنے والی غیر ملکی پرواز کو برج پر لگانے پر پابندیکراچی: ایران سے کراچی آنے والی غیر ملکی پرواز کو برج پر لگانے پر پابندی لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایران سے کراچی آنے والے طیارے کو آئسولیٹڈ جگہ پر پارک کرایا جائے گا، ایئر پورٹ منیجر کا کہنا تھا کہ پرواز کو برج پر لگانے پر پابندی لگا دی گئی ہے، مسا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 01:31:24