سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC
واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا کرنا پڑا تو قانون طور پر کیا جائے گا۔
یہ صدارتی حکم نامہ ٹرمپ کی طرف سے سوشل میڈیا کی کمپنیوں کو بند کرنے کی اس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا کہ آوازوں کی دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر کے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو ضابطہ اخلاق کا پابند کر دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین سے سرحدی تنازع: بھارت نے ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوری پبلکنز محسوس کرتے ہیں کہ سماجی رابطے کے پلیٹ فورم قدامت پسند طبقے کی آواز دبا رہے ہیں، امریکی صدر کا ٹوئٹ
مزید پڑھ »
لداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکشلداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکش SamaaTV
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: ’ٹوئٹر کے خلاف‘ بڑی کارروائی ہونے والی ہے‘وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو سوشل میڈیا کی کمپنیوں سے متعلق ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کریں گے۔
مزید پڑھ »
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
مزید پڑھ »