حکومت کو ہدایت کردی ہے کہ اس سازش کے ذمہ داروں کو ثبوتوں کے ساتھ کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور کسی بے قصور کو ہاتھ نہ لگایا جائے: شہباز شریف
/ فائل فوٹووفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ شام میں پاکستانیوں کے انخلا کے لیے وزارت خارجہ اور سفارتخانہ رابطے میں رہا، شام سے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کل شام کو لبنان کے وزیراعظم سے بات کی، لبنان میں سفیر کو ہدایات دی گئیں۔
ملکی حالات پر بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سیاسی استحکام پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے اہم ہے، آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہے، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کم ہو کر 3.5 فیصد پر آگئی ہے۔ وزیراعظم نے سول نافرمانی کی کال کو ملک دشمنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سول نافرمانی سے بڑی ملک دشمنی کوئی نہیں ہوسکتی، اسلام آباد پر چڑھائی کرکے ملک کے خلاف سازش کی گئی تھی، حکومت کو ہدایت کردی ہے کہ اس سازش کے ذمہ داروں کو ثبوتوں کے ساتھ کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور کسی بے قصور کو ہاتھ نہ لگایا جائے۔
توہین عدالت کیس: اگر عمران خان کو نوٹس کیا تو عدالت میں پیش بھی کرنا ہوگا، عدالت کا حکومتی وکیل سے مکالمہ توہین عدالت کیس: اگر عمران خان کو نوٹس کیا تو عدالت میں پیش بھی کرنا ہوگا، عدالت کا حکومتی وکیل سے مکالمہ
Islamabad Pakistan Prime Minister Syria
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان نے حکومت کو خبر کی ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »
ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، وزیراعظمملک دشمن عناصر پاکستان کے خلاف نفرت انگیزاورپاکستان کوغیرمستحکم کرنے کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، خطاب
مزید پڑھ »
ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادتپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں فیصلہ واپس لینے کا مشورہ دیا جائے گا
مزید پڑھ »
مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دی ہے اگر انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، عمرایوباگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی ہے، عمر ایوباگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
مزید پڑھ »