سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فیری پروازوں کیلئے ایس او پیز جاری کردیں

پاکستان خبریں خبریں

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فیری پروازوں کیلئے ایس او پیز جاری کردیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی: حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی پروازوں کو پاکستانی ہوائی اڈوں پر لینڈنگ کی اجازت دے دی، غیرملکی پروازیں بطور فیری فلائٹس پاکستان ایئرپورٹس پر اتریں گی۔

سی اے اے حکام کے مطابق ملکی و غیر ملکی ائیرلائنز جہازوں کو جراثیم سے پاک کرنے کا سرٹیفکیٹ سول ایوی ایشن عملے سے تصدیق شدہ جمع کرانے کی پابند ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ،ماڈل کالونی طیارہ حادثے پر ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اورچیئرمین پی آئی اے سے جواب طلبسندھ ہائیکورٹ،ماڈل کالونی طیارہ حادثے پر ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اورچیئرمین پی آئی اے سے جواب طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل کالونی طیارہ حادثے پر ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اورچیئرمین پی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلانسعودی عرب کا ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلانریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا، سعودی ایوی ایشن گاکا نے پروازوں کیلئے ایس اوپیزجاری کردئیے۔گاکا کی جانب سے جاری
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری -طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور چھیپا سردخانوں پر اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کریں گے۔ ایس او …
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ سول ایوی ایشن، پی آئی اے، متعلقہ اداروں اور
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ،ماڈل کالونی طیارہ حادثے پر ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اورچیئرمین پی آئی اے سے جواب طلبسندھ ہائیکورٹ،ماڈل کالونی طیارہ حادثے پر ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اورچیئرمین پی آئی اے سے جواب طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل کالونی طیارہ حادثے پر ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اورچیئرمین پی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ
مزید پڑھ »

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتسفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:05:56