سول اسپتال کراچی میں کورونا میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سول اسپتال کراچی میں کورونا میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سول اسپتال کراچی میں کورونا میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جاں بحق -

ڈاکٹررتھ فاو سول اسپتال کراچی میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہارگیا۔

بچوں کی نرسری کے انچارج ڈاکٹر آفتاب میمن انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج تھے، ڈاکٹر رتھ فاؤ سول اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی نرسری کے انچارج ڈاکٹر آفتاب میمن گزشتہ کئی روز سے کورونا وائرس میں مبتلااور ایس آئی یو ٹی کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے، سول اسپتال میں اب تک کورونا وائرس سے 98 ملازمین متاثر ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے، ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے، ظفر مرزامشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے:ظفر مر زاپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے:ظفر مر زااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں
مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:00:36