ممبئی: بھارتی اداکارہ سومونا چکرورتی نے نیٹ فلکس پر شائع ہونے والے نئے ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا حصہ نہ ہونے کی اصل وجہ بتا دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انٹرویو میں جب سومونا چکرورتی سے نئے شو سے غیر حاضر ہونے کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے بتایا کہ میرے پاس بھی اس کا کوئی جواب نہیں ہے۔
سومونا چکرورتی نے بتایا کہ میں جس شو کا حصہ تھی وہ پچھلے سال جولائی میں اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور تب سے میں اپنے راستے پر ہوں جہاں خود اپنا کام کر رہی ہوں اور لوگوں سے ملاقاتیں بھی جاری ہیں۔انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہم آپ کو نئے شو میں بہت یاد کرتے ہیں، مجھے یقین ہے مداح یاد کرتے ہوں گے کیونکہ میں نے ان کے پیغامات دیکھے ہیں۔
سومونا چکرورتی نے بتایا کہ پچھلے سال جب میں لندن میں تھی تو بہت سے لوگوں نے بتایا کہ ہم آپ کے فین ہیں، ان کی محبت دیکھ کر اچھا لگتا ہے۔ یہ بھی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سومونا چکرورتی بہت جلد خطروں کے کھلاڑی 14 میں نظر آئیں گی جس کیلیے وہ پُرجوش ہیں۔فلم ’گجنی‘ کیلیے ڈائریکٹر کی پہلی پسند عامر خان نہیں تو پھر کون تھے؟’اگر الیکشن جیت گئی تو۔۔۔‘، کنگنا رناوت نے اہم اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہیرا منڈی کی کاسٹ کب کپل شرما شو کی مہمان بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئیممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی کاسٹ بہت جلد ’دی گریٹ انڈین کپل شرما شو‘ کی مہمان بنے گی۔
مزید پڑھ »
کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ ہوشربا انکشافقابل ذکر بات یہ ہے کہ کپل شرما کے ساتھ چھ سال کے طویل اختلافات کے بعد شو میں واپسی کے بعد سنیل گروور کی فیس مبینہ طور پر دوگنی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کیلئے کتنے کروڑ کا معاوضہ لیتے ہیں؟نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کی اب تک پانچ اقساط آچکی ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان میں لوگ شادیاں کیوں نہیں کرتے؟ بڑی وجہ سامنے آگئیاقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 22 ملین لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں جس کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے کپل شرما اور سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان ہوائی جہاز میں جھگڑا ہوا دونوں کی راہیں جدا ہو گئیں۔ اس کے بعد پہلی بار دونوں نیٹ فلکس پر ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ اس شو میں دونوں فنکاروں کے درمیان حائل فاصلے تو مٹ گئے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق اس شو...
مزید پڑھ »
کامیڈی کا بلاک بسٹر ختم ہوگیا؟ کپل شرما شو سے متعلق بڑی خبرنیٹ فلکس کے دی گریٹ انڈین کپل شو نے شو کی منسوخی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے مہمانوں کی فہرست جاری کردی۔
مزید پڑھ »