سونا مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

سونا مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

سونا مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا goldmarket goldrateinpakistan gold

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کیساتھ 2022 ڈالر ہوگئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1400 روپے جبکہ دس گرام سونا 1200 روپے اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 94 ہزار 530 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے کے اضافے کے ساتھ 2900 روپے ہوگئی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 25.72 روپے اضافے کیساتھ 2486.28 روپے ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز، شہباز ملاقات: آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہنواز، شہباز ملاقات: آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہنواز، شہباز ملاقات: آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ Nawazsharif Shehbazsharif Primeminister Pakistan London PMLN Politics
مزید پڑھ »

سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریسندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریکراچی: (دنیا نیوز) کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے 26 اضلاع کی 63 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:09:06