فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو گیا ہے
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 27 ڈالر فی اونس تک گر گئی ہے،جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1948 ڈالر ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گرنے سے پاکستان میں بھی اس کے اثرات نظر آئے ہیں ، ایک دن میں فی تولہ
سونے کی قیمت میں 1600 روپے کمی واقع ہوئی ۔ پاکستان میں ایک تولہ سونا2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ، 10گرام سونا 1371 روپے کمی سے 1 لاکھ 98 ہزار 388 روپے کا ہوگیا ہے، چاندی کی بات کی تو ایک تولہ چاندی 2750 روپے پر برقرار رہی ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک ماحول دوست سواری کا قصیدہ - ایکسپریس اردودنیا میں ایک ارب سے زائد بائسکلز ہیں۔ عالمی بائسکل مارکیٹ کا حجم ساٹھ ارب ڈالر سالانہ ہے
مزید پڑھ »