کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کے بعد امریکی ڈالر بھی مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعہ کے روز ڈالر کی قیمت میں ڈیڑھ روپے کا اضافہ ہوا
May 29, 2020 | 17:59:PMفاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعہ کے روز ڈالر کی قیمت میں ڈیڑھ روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے مہنگا ہوکر 163 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیرونی قرضوں کے ادائیگی کے باعث پاکستانی روپے پر دباؤ بڑھا ہے۔
دوسری جانب جمعہ کو تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہونے کے بعد اس کی قیمت 97 ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 868 روپے اضافے کے بعد 83ہزار333 روپے ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عید کی تعطیلات کے بعد سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96400روپے اور دس گرام سونا 82647 روپے تک پہنچ گیا
مزید پڑھ »
نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں اضافہ تیز تر ہوگا، رپورٹامریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں تیز تر اضافہ ہوسکتاہے ۔
مزید پڑھ »
حادثے کے بعد طیارے کے پرزے کیسے باتیں کرتے ہیں؟پاکستان میں وفاقی وزیرِ ہوا بازی نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ کراچی میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ 22 جون کو پارلیمنٹ پیش کر کے حقائق سے عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »