سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ARYNewsUrdu
کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس قیمت نو امریکی ڈالر کی کمی کے بعد 1952 امریکی ڈالر ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 250 روپے سستا ہوا ہے، ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار750روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 2 ہزار118 روپے پر آگئی ہے۔
دوسری جانب فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور قدریں بالترتیب 2900روپے اور 2486.28 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مالی سال 23-2022: عام آدمی کی آمدن میں 11 فیصد کمیرواں مالی سال 23-2022 کے دوران ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ فی کس آمدن میں 11 فیصد کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »
بھارت ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد پر ایک بار پھر روڑے اٹکانے لگابھارت ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد پر ایک بار پھر روڑے اٹکانے لگا arynewsurdu
مزید پڑھ »
خلا میں پہلی سالگرہ کی تقریب، سعودی خلا بازوں کی عربی مں مبارکبادخلا میں موجود اسپیس اسٹیشن میں پہلی بار سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، اماراتی خلا باز کی سالگرہ پر سعودی خلا بازوں نے عربی میں مبارکباد دی۔
مزید پڑھ »