حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور کریک ڈاؤن کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے ہوگئی۔ کریک ڈاؤن کے بعد سے اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 27 ہزار روپے کی کمی ہوچکی ہے جبکہ دس گرام کی قیمت میں 24 ہزار 715 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا گزشتہ روز کے مقابلے میں 12 ڈالر سستا ہوا اور فی اونس سونا 1826 ڈالر سے کم ہو کر 1814 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ گذشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 92 ہزار روپے پر تھی ، دو ستمبر سے اب تک فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 50 ہزار روپے کی کمی ہو چکی ہے۔ سونے کی قیمتوں میں کمی کی وجہ پاکستان میں روپے کی قدر اور امریکا اور یورپ میں شرح سود میں مسلسل اضافہ بتایا جا رہا ہے۔ ثنا نے اپنے بیٹے کا نام ’طارق جمیل‘ مجھ سے پوچھ کر رکھا: طارق جمیل
ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور کریک ڈاؤن کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے ہوگئی۔ کریک ڈاؤن کے بعد سے اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 27 ہزار روپے کی کمی ہوچکی ہے جبکہ دس گرام کی قیمت میں 24 ہزار 715 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں فی
اونس سونا گزشتہ روز کے مقابلے میں 12 ڈالر سستا ہوا اور فی اونس سونا 1826 ڈالر سے کم ہو کر 1814 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ گذشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 92 ہزار روپے پر تھی ، دو ستمبر سے اب تک فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 50 ہزار روپے کی کمی ہو چکی ہے۔ سونے کی قیمتوں میں کمی کی وجہ پاکستان میں روپے کی قدر اور امریکا اور یورپ میں شرح سود میں مسلسل اضافہ بتایا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئیکراچی : حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔
مزید پڑھ »
سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئیکراچی : حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے 2 سابق وزراء اعظم کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیااسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری جس میں سابق وزراء اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو عدالت
مزید پڑھ »