سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 11ڈالر بڑھنے کے بعد 1956 امریکی ڈالر ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 700 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی اور نئی قدر دو لاکھ 32 ہزار 800روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 1458 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 99 ہزار 588 46 روپے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عرب امارات میں سونے کے قیمت میں مسلسل کمیمتحدہ عرب امارات کی گولڈ مارکیٹس میں گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران ایک گرام سونے کی قیمت میں ساڑھے گیارہ درہم کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمیکراچی: پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 24 قیراط خالص سونے
مزید پڑھ »