سونے کی قیمت میں زبردست کمی آگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 84 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک تولہ سونا اب 84 ہزار 500 روپے جبکہ دس گرام سونا 72 ہزار 445 روپے کا ہوگیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 85 ہزار 250
روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونا 85 ہزار 250 روپے جبکہ دس گرام سونا 73 ہزار 088 روپے کا ہوگیا تھا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 85 ہزار 350 روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونا 85 ہزار 350 روپے جبکہ دس گرام سونا 73 ہزار 174 روپے کا ہوگیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیکمی کے بعد فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 100 روپے کمی
مزید پڑھ »
فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »