کراچی(ویب ڈیسک) ملکی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو کر 96 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز
کراچی ملکی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو کر 96 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1682 ڈالر کی سطح پر آگئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں معمولی کمی کے حساب سے مقامی مارکیٹ میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 428 روپے کی کمی ہوئی۔
قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، فیصل آباد، ملتان، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹنے کے بعد بھی 96 ہزار 300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 82 ہزار 562 روپے ہوگئی، جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 950 روپے کی سطح پر مستحکم رہی، واضح رہے کہ مقامی صرافہ مارکیٹ بند ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی مزید کمیسونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »
علما اورمشائخ کی وزیراعظم کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایتعلما اورمشائخ نے کوروناوائرس کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایت کی ہے۔ علما و مشائخ کےایک وفد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
مزید پڑھ »
میو ہسپتال میں کو رونا وائرس کے مریض کی خودکشی کرنے کی کوشش لیکن کس طرح ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے میو ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریض نے ڈپریشن میں آ کر خود کشی کی کوشش کی تاہم اسے ڈاکٹروں نے ناکام بنا دیا اور اب ایک
مزید پڑھ »
'میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا': اسپتال میں خود کشی کی کوششنئی دہلی : ‘میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا’: اسپتال میں خود کشی کی کوشش ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: تیل کی قیمتوں میں 21 سال میں سب سے بڑی کمی، انڈیا کے مسلمانوں کو رمضان میں گھروں میں رہنے کی ہدایت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سنہ 1999 کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی ہیں جبکہ انڈیا کے مسلمانوں کو رمضان میں اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »