سونے کی قیمت میں زبرست کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
کراچی: سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 229 روپے کی کمی ہوئی ہے۔11 اگست 2020 کے ریٹ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے کا ہوگیا تھا۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 487 روپے کی کمی ہوئی تھی۔عالمی منڈی میں سونا 42 ڈالرز کی کمی سے 1988 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 29 ہزار روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا ایک لاکھ 10 ہزار597 روپے کا ہوگیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی بڑی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ ان دو روز کے دوران قیمت 5900 روپے کم ہو گئی۔
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »