سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ نیا ریکارڈ قائم

پاکستان خبریں خبریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ نیا ریکارڈ قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، نیا ریکارڈ قائم

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی اور پاکستان کی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ صرافہ بازار کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اضافے کے ساتھ قیمت ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 15ہزار کا ہوگیاہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے کے ساتھ 98594 ہوگئی ہے۔ ادھر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 31 ڈالر اضافہ ہوا ہے جس کے بعدعالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 1856 ہوگئی ہے۔ بازیابی کے بعد مطیع اللہ جان بھی میدان میں آگئے،اغوا کار انہیں کہاں لے کر گئےاور رہائی سے پہلے کیا کہا؟خود ہی بتا دیا

گزشتہ روز عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 12ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی منڈی میں سونےکی فی اونس قیمت ایک ہزار 825 ڈالرہوگئی۔ گزشتہ روز پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 250 روپےکااضافہ ہواجس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپےہوگئی۔پیر کوبھی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہواتھا۔ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے اضافے سے1لاکھ 11ہزار250روپے ہوگئی تھی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1371روپے کے اضافے سے 95ہزار379روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت 943.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہگندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250روپے اضافہ ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت میں 2250روپے اضافہ ہوگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بارہ ڈالر کااضافہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کا مزید اضافہ - Business - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہسونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہسونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 01:32:06