سونے سے قبل سوشل میڈیا پر پوسٹ سے گریز کیا جائے: ماہرین Technology SocialMedia
ڈیوک یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سونے سے قبل سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے لوگوں کو نیند آنے میں تین گھنٹے تک کی تاخیر ہوسکتی ہے۔
تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جنہوں نے سونے سے قبل متعدد بار پوسٹ شیئر کیں ان کو ایک بار پوسٹ کرنے والوں کی نسبت تاخیر سے نیند آئی۔ تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر ولیم میئرسن کے مطابق نیند کے اڑ جانے کے، سکرین لائٹ کے سرکاڈین رِدم میں خلل سے لے کر پوسٹ پر آئے کمنٹس اور لائیک سمیت کئی اسباب ہوسکتے ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: