خرطوم : (ویب ڈیسک ) سوڈان کے شہر ام درمان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
پیراملٹری فورسز نے فوج کو رہائشی علاقوں میں حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جو 15 اپریل کے بعد رہائشی علاقے میں سب سے مہلک حملہ ہے۔
خطرہ ہے کہ جس لڑائی کے لیے اب تک ثالثی کی کوئی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکی ہیں، یہ ملک کو ایک وسیع خانہ جنگی کی طرف لے جا سکتی ہے۔ اس طرح دیگر اندرونی و بیرونی عوامل کی توجہ بھی مشرقی افریقہ کے اس ملک کی طرف ہو جائے گی جو ہارن آف افریقہ، ساہل، اور بحیرہ احمر کے درمیان واقع ہے۔ 2.9 ملین سے زیادہ لوگ بےگھر ہو چکے ہیں، جن میں تقریباً 700,000 ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو ہمسایہ ممالک کی طرف بھاگ گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرگودھا میں مسافر وین کے اندر سلنڈر پھٹنے سے سات افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسرگودھا میں مسافر وین کے اندر سلنڈر پھٹنے سے سات افراد جاں بحق ExpressNews sargodha
مزید پڑھ »
23 افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو 90 مرتبہ عمر قید کی سزا10:33 AM, 8 Jul, 2023, بین الاقوامی, ٹیکساس: امریکا کی ریاست ٹیکساس میں سپرسٹور میں فائرنگ کرکے 23 افراد کو قتل اور 22 کو زخمی کرنے والے ملزم کو
مزید پڑھ »
مزار پر حملے کے الزام میں دو افراد کو سرعام پھانسی دیدی گئیمزار پر حملے کے الزام میں دو افراد کو سرعام پھانسی دیدی گئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »