سویڈن واقعہ، وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سویڈن واقعہ، وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پوری قوم ایک زبان ہوکر شیطانی ذہنوں کو پیغام دے گی، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سویڈن واقعے پر 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ 7 جولائی کو سویڈن میں پیش آنے والے واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی تمام جماعتوں سمیت پوری قوم کو احتجاج میں شریک ہونے کی اپیل بھی کی۔ علاوہ ازیں سویڈن واقعے پر وزیراعظم نے جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کرتے ہوئے واقعے پر قومی لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم نے پاکستان مسلم لیگ کو جمعہ کے دن یوم تقدس قرآن میں بھرپور شرکت کی ہدایت کرتے ہوئے پارٹی کو ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کی ہدایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلانجماعت اسلامی کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جماعت اسلامی نے 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

تمام ادارے 20 سال تک اپنی حدود میں کام کریں تو کامیابی پاکستان کے قدم چومے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوتمام ادارے 20 سال تک اپنی حدود میں کام کریں تو کامیابی پاکستان کے قدم چومے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ قابل مذمت ہے،سویڈن حکومت مجرموں کیخلاف کارروائی کرے، وزیراعظم کی کابینہ اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھ »

پوپ فرانسیس کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت - ایکسپریس اردوپوپ فرانسیس کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت - ایکسپریس اردوآزادیٔ اظہار رائے کے نام پر کسی کو بھی کسی کی تحقیر کی اجازت نہیں ہونی چاہیے؛ پوپ فرانسیس
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی، مجرموں کیخلاف کارروائی کیلیے سویڈن سے رابطہ کرینگے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی، مجرموں کیخلاف کارروائی کیلیے سویڈن سے رابطہ کرینگے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی، مجرموں کیخلاف کارروائی کیلیے سویڈن سے رابطہ کرینگے، وزیراعظم ExpressNews PMLN SHAHBAZSHARIF
مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا واقعہ، پوپ فرانسس کا بیان سامنے آگیاسویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا واقعہ، پوپ فرانسس کا بیان سامنے آگیاآزادی اظہار کے نام پر کسی بھی عقیدے کے مقدسات کی توہین اور اس کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے: پوپ فرانسس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:24:24