سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ExpressNews oic

سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت پر اسلامی تعاون تنظیم نے ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اتوار کو طلب کر لیا۔

عرب نیوز کے مطابق 57 مسلم ممالک کی نمائندگی کرنے والی ’’اسلامی تعاون تنظیم‘‘ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں اس ناپاک حرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی جائے گی اور اس کے تدارک کے لیے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ او آئی سی کے ترجمان نے بتایا کہ آزادیٔ اظہار رائے کے نام پر کسی کو بھی کسی کے مذہب کے شعائر کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ تنظیم اس معاملے پر متفقہ طور پر سخت مؤقف اپنائے گی جس کے لیے یہ اجلاس طلب کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ عید الاضحیٰ کے پہلے روز سویڈن کے دارالحکومت کی ایک مرکزی مسجد کے سامنے عراق سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ پناہ گزین سلوان مومیکا نے قرآن پاک کو آگ لگانے کی جسارت کی تھی۔ایک طرف تو سویڈن پولیس کا کہنا تھا کہ قرآن کو نذر آتش کرنے والے شخص پر ایک نسلی یا قومی گروہ کے خلاف...

خیال رہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلم ممالک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی اور چند ممالک نے اپنے سفیروں کو سوئیڈن سے واپس بلا لیا جب کہ کئی ممالک نے سویڈن کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔عراق میں سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے مقتدیٰ الصدر کے ہزاروں حامیوں نے مظاہرہ کیا اور سویڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی، او آئی سی کی ایگزیکٹوکمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلبسویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی، او آئی سی کی ایگزیکٹوکمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلبگزشتہ دنوں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، امریکا نے ناپاک اقدام کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوسویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، امریکا نے ناپاک اقدام کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوسویڈن میں پیش آنے والے واقعے پر مختلف ممالک کا شدید ردعمل مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی؛ بغداد میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی؛ بغداد میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی؛ بغداد میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی پر دنیا بھر میں احتجاج سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلبقرآن پاک کی بے حرمتی پر دنیا بھر میں احتجاج سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب05:24 PM, 1 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, سٹاک ہوم : سویڈن میں قرآن پاک  کی بےحرمتی  پر دنیا بھر کے مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔ او آئی سی کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:04:33