سٹیٹ سٹیٹ نے قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھا دی

پاکستان خبریں خبریں

سٹیٹ سٹیٹ نے قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک نے قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھا دی۔

تفصیلات کے مطابق کوورنا وائرس کی وبا مسلسل چھوٹے اور درمیانے کاروبار اور گھرانوں کے نقد کے بہاؤ پر اثر انداز ہورہی ہے، جس کے باعث اسٹیٹ بینک نے 30 ستمبر تک قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی طرف سے دی گئی یہ سہولت صرف چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی فنانسنگ، صارفین فنانسنگ، مکاناتی فنانس، زرعی فنانس اور مائیکرو فنانس کے لیے دستیاب ہوگی۔ سٹیٹ بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ مزید کاروباری ادارے اور گھرانے جو پہلے اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکے تھے اب مستفید ہوسکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت بڑھادی، اسٹیٹ بینکقرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت بڑھادی، اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھادی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدیسندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدیسندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
مزید پڑھ »

’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘پشاور سے سکھ کمیونٹی کے 22 افراد سردار رگویر سنگھ کی وفات کے بعد چہلم میں شرکت کے لیے لاہور گئے تھے اور جمعے کے روز واپس پشاور آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
مزید پڑھ »

چین میں طاعون کی وباءپھیلنے لگی حکام نے خطرے کی گھنٹی بجادیچین میں طاعون کی وباءپھیلنے لگی حکام نے خطرے کی گھنٹی بجادیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی افتاد ہی کیا کم تھی کہ اب طاعون جیسی مہلک بیماری پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق چند روز قبل منگولیا میں یہ
مزید پڑھ »

'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتبلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:43:52