اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکےلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹرجاری کردیاگیا،پرنسپل سیٹ اسلام آبادمیں آئندہ ہفتے3بنچ
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنچ نمبرایک چیف جسٹس گلزاراحمد،جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس مظہرعالم پرمشتمل ہوگا،بنچ 2میں جسٹس مشیرعالم اورجسٹس قاضی فائزعیسیٰ شامل ہوں گے،بنچ3جسٹس عمرعطابندیال اورجسٹس قاضی محمد امین پرمشتمل ہوگا۔
نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قراردینے کی درخواست پرسماعت پیرکوہوگی،شہبازشریف،خواجہ آصف اورقاسم سوری سے متعلق اپیلوں پرسماعت منگل کوہوگی،شوگرانکوائری کمیشن کی رپورٹ سے متعلق فیصلے کےخلاف درخواست پرسماعت منگل کوہوگی،توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی،الیکشن کمیشن کے ممبران سے حلف نہ لینے والی درخواست پرسماعت منگل کوہوگی،سبزیوں اورپھلوں کی برآمدروکنے سے متعلق کیس کی سماعت جمعرات کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آبادہائیکورٹشوگرملزکی انٹراکورٹ اپیل قابل سماعت قراراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے شوگرملزکی انٹراکورٹ اپیل قابل سماعت قراردیدی،جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ آپ کی درخواست پرحکومت سے جواب مانگ
مزید پڑھ »
اسلام آباد:ابھی مندرتعمیرنہیں ہورہا،سی ڈی اےکوفیصلہ کرنےدیاجائے،ہائیکورٹجمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نےوفاقی دارالحکومت میں مندرکی تعمیرکےخلاف 2 نئی درخواستوں پرسماعت کی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ کےزلفی بخاری کی بطورچئیرمین پی ٹی ڈی سی تعیناتی پراعتراضاتاسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کی بطور چئیرمین پی ٹی ڈی سی تعیناتی پر سوالات اٹھادیئے۔ جسٹس عامر فاروق نے استفسارکیا کہ سربراہ پی ٹی ڈی سی کی تعیناتی کا طریقہ کیا ہے اورکون منتخب کرتا ہے؟ پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں مویشی منڈی سے متعلق ایس او پیز تیارحکام ضلعی انتظامیہ کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے 5 کلومیٹر دور لگائی جائیں گی، شہریوں کے لیے ماسک کا استعمال لازم اور ان کی سہولت کے لیے سینیٹائزر اور ہاتھ دھونے کی سہولت موجود ہو گی۔
مزید پڑھ »
اسلام آبادکےاندرمویشی منڈیاں لگانےپر پابندی عائدکرونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد میں شہر کے اندر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی لگا دی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »