سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کا  فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپس میں مشاورت کریں گے،اتفاق رائے ہوا تو آج ہی فیصلہ سنائیں گے، آج اتفاق رائے نہیں ہوتا توفیصلہ محفوظ سمجھیں بعد میں سنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کیخلاف درخواستوں پر دوبارہ سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سماعت کی، اٹارنی جنرل نے کہاکہ سپریم کورٹ نے 1973کے بع

او آئی سی کے خصوصی ایلچی کا اپنے وفد کے ہمراہ آزاد کشمیر کا ...کون سا کام صرف مسلم لیگ ہی کر سکتی ہے؟ شہباز شریف نے خود بتا ...Oct 11, 2023 | 04:17 PM

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کیخلاف درخواستوں پر دوبارہ سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سماعت کی، اٹارنی جنرل نے کہاکہ سپریم کورٹ نے 1973کے بعد سے 232ازخودنوٹس لئے،سپریم کورٹ نے سٹیل مل نجکاری کالعدم قرار دینے کے بعد کرپشن پر ازخودنوٹس لیا،ازخودنوٹس لیا تو سٹیل ملز منافع میں تھی، سوموٹو سے آج تک سٹیل ملز 206اب کا نقصان کر چکی ہے،جسٹس مظاہر نقوی نے کہاکہ اس کارروائی کو سپریم کورٹ کیخلاف چارج شیٹ نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا فل کورٹ اپیل کا حق دے سکتی ہے؟جسٹس منیب اختر کا وکیل ایم کیو ایم سے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے وکیل فیصل صدیقی سے استفسار کیا کہ آپ کے دلائل سے یہ اخذ کیا جا سکتا ہے سپریم کورٹ خود اپیل کا حق دے سکتی ہے،کیا فل کورٹ بیٹھ کر اپیل کا حق دے سکتی ہے؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ  میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت  جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کررہا ہے ،وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ رجسٹرارآفس کے
مزید پڑھ »

4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے ایک کیس ختم نہیں ہوا: چیف جسٹس4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے ایک کیس ختم نہیں ہوا: چیف جسٹساسلام آباد:   سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ 4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں فل کورٹ بنچ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے جو کہ براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 15 رکنی فل کورٹ بنچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سید منصور
مزید پڑھ »

وہ کیا ضروریات تھیں جن کی بنیاد پر پارلیمنٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ  کیخلاف کیس میں جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار کیا وہ کیا ضروریات تھیں جن کی بنیاد پر پارلیمنٹ نے یہ ایکٹ بنایا؟جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ اپیل کا حق آئینی ترمیم سے ہی دیا جا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ  میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت  جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کررہا ہے ،ایم کیو ایم کے وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ رولز بنانے کا اختیار سپریم کورٹ کو دیا گیا ہ
مزید پڑھ »

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس؛روکنے کے باوجود سوال پر چیف جسٹس پاکستان ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر درخواستوں پر  سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے روکنے کے باوجود جسٹس منیب اختر  نے وکیل سے سوال پوچھ لیا جس پر چیف جسٹس پاکستان اور فاضل جج کے درمیان مکالمہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ  میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت  جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کررہا ہے ،ایم کیو ایم کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ سپ
مزید پڑھ »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ ساڑھے 11بجے سماعت کرے گا، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان دلائل دیں گے، سماعت براہ راست نشر ہو گی،تمام درخواست گزاروں اور سیاسی جماعتوں کے دلائل بھی مکمل ہو گئے،پی ٹی آئی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں نے ایکٹ کی حمایت کی،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایکٹ کی مخالفت، پاکستان بار نے حمایت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:28:07