سپریم کورٹ میں ’زمینی حقائق‘ کی بنیاد پر نیا نظامِ زکوٰۃ تشکیل دینے کی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ میں ’زمینی حقائق‘ کی بنیاد پر نیا نظامِ زکوٰۃ تشکیل دینے کی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف عالم دین اور سپریم کورٹ کے شریعہ اپیل بینچ کے سابق جج مفتی تقی عثمانی نےتجویز دی ہے کہ زکواۃ کے نظام کو زمینی حقائق

ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں رائے پیش کرتے ہوئے انہوں نےتجویز پیش کی کہ ’اگر زکوٰۃ کے نظام کو جاری رکھنا ہے تو اس پر اچھی طرح نظرِ ثانی کرنی چاہیے اور زمینی حقائق پر مشتمل نئے نظام سے تبدیل کرنا چاہیئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ عبادت کی ایک مقدس قسم زکوٰۃ بدعنوانی اور بد انتظامی کا شکار ہوجائے‘۔اپنی رائے میں مفتی تقی عثمانی نے کہا تھا کہ حکومتی سطح پر زکوٰۃ کو سنبھالنے کے لیے بہت مضبوط اور منظم نظام کی ضرورت ہے جو اس وقت موجود نہیں۔ اگر موجودہ نظام کو نئے نظام سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا تو اس خیال...

انہوں نے کہا کہ ’عوام کو مکمل بھروسے کے ساتھ براہِ راست خود غریبوں کو زکوٰۃ دینے اور مطمئن ہونے دیں کہ ان کی زکوٰۃ مستحقین تک پہنچی ہے‘۔ مفتی تقی عثمانی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ عوام کا نظامِ زکوٰۃ سے اعتماد اٹھ گیا ہے اور وہ حکومت کو زکوٰۃ کی ادائیگی سے گریز کرتے ہیں اور اس کے لیے یا تو رمضان سے قبل بینک اکاؤنٹس میں رکھی ہوئی بھاری رقم نکال لیتے ہیں یا یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ان کا ’فقہہ‘ ان چیزوں پر زکوٰۃ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا۔

لاک ڈاؤن میں نرمی، صرف 5 دنوں میں چین میں سیاحت سے کتنی آمدنی ہوئی؟ ناقابل یقین اعداد و شمار سامنے آگئے خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے نوول کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر ازخود نوٹس کی سماعت میں مفتی تقی عثمانی اور اسلامی نظریاتی کونسل سے اس سوال پر رائے طلب کی تھی کہ کیا زکوٰۃ کی رقم اور ییت المال کو محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی یا روزمرہ اخراجات کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلانسپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ،وزیراعظم کے مشیروں اورمعاونین خصوصی کیخلاف درخواست پر اعتراضات کیخلاف اپیل دائرسپریم کورٹ ،وزیراعظم کے مشیروں اورمعاونین خصوصی کیخلاف درخواست پر اعتراضات کیخلاف اپیل دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے مشیروں اورمعاونین خصوصی کیخلاف درخواست پر اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق
مزید پڑھ »

مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہمسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس میں تضاد - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس میں تضاد - ایکسپریس اردو2 مئی کو ملازم کی سرکاری ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو جب کہ 3 مئی کو نجی لیباریٹری کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:02:47