سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو دھمکی آمیز ویڈیو پیغام موصول اس میں اس شخص نے کیا سنگین دھمکی دی ؟ پریشان کن انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو دھمکی آمیز ویڈیو پیغام موصول اس میں اس شخص نے کیا سنگین دھمکی دی ؟ پریشان کن انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو دھمکی آمیز ویڈیو پیغام موصول ، اس میں اس شخص نے کیا سنگین دھمکی دی ؟ پریشان کن انکشاف

مقامی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے پولیس سے اپنے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی۔انہوں نے اپنی شکایت میں کہا کہ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ ہوں جو سپریم کورٹ کے جج ہیں اور انہیں قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے مزید کہا کہ ایک شخص نے ویڈیو میں کہا تھا کہ ان کے شوہر کو سرعام گولی ماری جائے۔انہوں نے اپنی شکایت کے ساتھ دھمکی آمیز ویڈیو پیغام پر مشتمل یو ایس بی بھی جمع کروائی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے کہا...

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا تھا اور ان کی درخواست کو منظور کر لیا تھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ:1200اساتذہ کی مستقلی کےفیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئےمنظور - Pakistan - Aaj.tvسپریم کورٹ:1200اساتذہ کی مستقلی کےفیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئےمنظور - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

PTI میں کس نے کس کی چھٹی کرائی، فواد چوہدری نے بتا دیاPTI میں کس نے کس کی چھٹی کرائی، فواد چوہدری نے بتا دیاسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بارے میں پول پٹیاں کھول دی ہیں کہ پی ٹی آئی میں کس کی کس سے نہیں بنتی اور کس نے کس کی چھٹی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پٹرول، ڈیزل کی کوالٹی یورو فائیو تک بڑھانے کی منظوری دیدیوزیراعظم نے پٹرول، ڈیزل کی کوالٹی یورو فائیو تک بڑھانے کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔ عمران خان نے یورو 5 پر منتقلی کی منظوری دے۔
مزید پڑھ »

گندم کی درآمد کا معاملہ ،ای سی سی نے پنجاب حکومت کی سفارشات منظور کر لیںگندم کی درآمد کا معاملہ ،ای سی سی نے پنجاب حکومت کی سفارشات منظور کر لیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیر وزیر پنجاب عبد العلیم خان نےکہاہےکہ گندم کی درآمدسےمتعلق ای سی سی میں پنجاب حکومت کی سفارشات منظور کر لی ہیں،وفاقی
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلز کی وصولی، نیپرا نے نوٹس لے لیاکے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلز کی وصولی، نیپرا نے نوٹس لے لیانیپرا نے کراچی میں کےالیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے مبینہ زیادہ بلز وصول کرنےکا نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھ »

سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 10 فیصد بڑھانے کی سفارش کردیسینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 10 فیصد بڑھانے کی سفارش کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافے کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 14:21:47