سپریم کورٹ نے ریلوے پولیس کے سابق انسپکٹر شاہ محمد کو سروس ٹربیونل کا پنشن دینے سے متعلق فیصلہ معطل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے ریلوے پولیس کے سابق انسپکٹر شاہ محمد کو سروس ٹربیونل کا پنشن دینے سے متعلق فیصلہ معطل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریلوے پولیس کے سابق انسپکٹرشاہ محمد کی سروس ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی ،سپریم کورٹ

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے پولیس کے سابق انسپکٹرشاہ محمد کی سروس ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ شاہ محمود کو پہلے 11، پھر16 اور پھر11 سکیل پر لایاگیا،شاہ محمد کی نااہلی سے 2 ٹرینیں ٹکرائیں اور8 افراد جاں بحق ہوئے ،قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اورقومی خزانے کو کروڑوں روپے کانقصان ہوا۔سپریم کورٹ نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کے ادارے نے اتنا بڑا ایکسڈنٹ کرنے والے کو دوبارہ نوکری پر رکھا،چیف جسٹس...

سپریم کورٹ وکیل ریلوے کی خاموشی پر برہم ہو گئی،جسٹس قاضی امین نے کہاکہ انکوائری میں بڑے افسروں کے خلاف انکوائری کیوں نہیں کی گئی،یہ حادثہ نہیں ڈیزاسٹر تھا،اس پر انکوائری متعلقہ وزیر اور ایم ڈی کے خلاف ہونی چاہئے تھی ۔ وکیل ریلوے نے کہاکہ شاہ محمد2005 میں ریٹائرہوئے اور2006 تک پنشن لیتے رہے ،ٹرین حادثے پر انسپکٹر شاہ محمد کو محکمانہ انکوائری میں گریڈ16 سے 11 پر تنزلی کی گئی ،ٹرائل کورٹ سبی نے شاہ محمد سمیت 3 افراد کو 14 سال قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے سزا کم کرکے 5 سال کردی،وکیل ریلوے نے کہاکہ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سزا سے متعلق اپیل مسترد ہوئی تھی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk Newsکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

محکمہ ریلوے کے سابق اہلکار کو پنشن دینے کا فیصلہ معطل | Abb Takk Newsمحکمہ ریلوے کے سابق اہلکار کو پنشن دینے کا فیصلہ معطل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےسندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےکراچی: سندھ اسمبلی کے آٹھ اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 3 جون کو سندھ اسمبلی کا اجلاس شیڈول ہے جس میں شرکت کے لیے تمام اراکین کو کورونا وائرس کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 08:55:54